کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے رہائشی علاقوں میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج لیاگیا ۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے رہائشی علاقوں میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج لیاگیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments