شہری کا بجلی میٹر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے میں محسن نامی شہری کے گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان ملز م چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں محسن نامی شہری کے گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان ملز م چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments