مضر صحت اور ملاوٹی فوڈ آئٹمز تیار کرنے والا یو نٹ سیل

 مضر صحت اور ملاوٹی فوڈ آئٹمز تیار کرنے والا یو نٹ سیل

مضر صحت اور ملاوٹی فوڈ آئٹمز تیار کرنے والا یو نٹ سیل فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مضر صحت اور ملاوٹی فوڈ آئٹمز تیار کرنے والے یونٹ کو سیل کر دیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران نجی یونٹ میں مضر صحت اور غیر معیاری فوڈ آئٹمز کی تیاری اور خرید و فروخت کا عمل پایا گیا۔ جس پر یونٹ کو سیل کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...