ورکشاب اور دو ہوٹلوں سے جبری مشقت کا شکار کمسن بچے بازیاب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیبر ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے فاطمہ جناح روڈ، بلاک نمبر5اور 4میں کاروائیاں کر کے ایک ورکشاب اور دو ہوٹلوں سے جبری مشقت کا شکار کمسن بچے بازیاب کروا لئے جبکہ استغاثہ جات موصول ہونے پر پولیس نے مالکان جن کے نام محمد ندیم، طاہر محمود اور قمر حیات بتائے جاتے ہیں کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔
لیبر ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے فاطمہ جناح روڈ، بلاک نمبر5اور 4میں کاروائیاں کر کے ایک ورکشاب اور دو ہوٹلوں سے جبری مشقت کا شکار کمسن بچے بازیاب کروا لئے جبکہ استغاثہ جات موصول ہونے پر پولیس نے مالکان جن کے نام محمد ندیم، طاہر محمود اور قمر حیات بتائے جاتے ہیں کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments