پپلاں پولیس کی کاروائی ملزم گرفتار، اسلحہ آ برآمد

پپلاں پولیس کی کاروائی  ملزم گرفتار، اسلحہ آ برآمد

کندیاں (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔

 ایس ایچ او تھانہ پپلاں سب انسپکٹر شاہد عزیز، اے ایس آئی عبد الرؤف اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ محمد اکرام ولد محمد تحسین سکنہ ہرنولی سے پسٹل 30 بور برآمد کیا جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ پپلاں میں مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...