خراب مشینری و گاڑیوں کی جانچ پڑتال اورکارآمد بنانے کے ہدایت

خراب مشینری و گاڑیوں کی جانچ  پڑتال اورکارآمد بنانے کے ہدایت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی جانب سے بلدیاتی اداروں کی خراب مشینری و گاڑیوں کی جانچ پڑتال اور انہیں کارآمد بنانے کے ہدایت جاری کی اور کہا گیا ہے۔

 کہ متعلقہ دفاتر میں کھڑی خراب ہونے والی گاڑیاں اور مشینری کو قانونی تقاضے پورے کر کے ان کی مرمت پر آنیوالے اخراجات کی تخمینہ رپورٹ ،تمام گاڑیوں و مشینر ی کو فعال کر نے کے علاوہ ناقابل مرمت اشیاء و گاڑیوں کو نیلام کرنے کی فیزبیلٹی جلد از جلد ارسال کی جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...