جمہور یت محض ایک نظا م حکمرا نی نہیں ،حا مد نو ازاعوان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی صد ر پی پی پی و ممبر ڈی سی سی ملک حا مد نو ازاعوان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ جمہور یت محض ایک نظا م حکمرا نی نہیں بلکہ عوا م کا یہ حق ہے۔
کہ و ہ اپنے نمائند ے منتخب کریں جمہور یت ہما ر ے شہدا ء کی میراث اور آ نے وا لی نسلوں سے ہما را وعد ہ ہے کہ قا ئد عوا م ذوالفقار بھٹو اور بے نظیر بھٹو نے عوا م کو با اختیار بنانے اور جمہور ی ا دا ر وں کو مضبو ط بنا نے کیلئے اپنا ز ند گیاں و قف کر د ی ہم ا ن کے مشن کی تکمیل کیلئے کسی قر با نی سے در یغ نہ کریں گے۔ قائدین پیپلزپارٹی نے عالمی یو م جمہور یت کے موقع پر اپنے پیغا م میں کہا کہ پا کستا ن پیپلزپارٹی جمہور یت آ ئین با لا دستی سماجی انصاف مسا وات اور عوا م کے حقوق کے لیے ہمیشہ کی طرح اپنی جد و جہد جا ر ی ر کھے گی اور کسی بھی قر با نی سے در یغ نہ کر ے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments