2 سال سے روپوش ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
میانوالی (نامہ نگار)تھانہ صدر میانوالی کی کاروائی، 2 سال سے روپوش ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار۔
پولیس ٹیم نے مخبر کی اطلاع ریڈ کرکے 2 سال سے روپوش ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری ذیشان ولد عبد الکریم سکنہ نیکو خیالانوالہ کو گرفتار کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments