محمد شفیق قریشی ایڈوائزر ٹو فیڈرل چیئرمین مقرر

محمد شفیق قریشی ایڈوائزر  ٹو فیڈرل چیئرمین مقرر

کندیاں (نمائندہ دنیا)مرکزی چیئرمین یوتھ ونگ قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی گورنمنٹ آف پاکستان سردار محمد حسنین خان نے محمد شفیق قریشی کو ایڈوائزر ٹو فیڈرل چیئرمین مقرر کر دیا۔

مرکزی چیئرمین ڈاکٹر علامہ سید ایاز امیر ہاشمی نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیااس موقع پر ایک پروقار تقریب میں مرکزی چیئرمین یوتھ ونگ سردار محمد حسنین خان اور صدر پریس کلب پپلاں ملک عبدالمجید بھمب نے تقرری کا نوٹیفکیشن محمد شفیق قریشی کے حوالے کیاتقریب میں ڈاکٹر محمد فاروق، اللہ بخش اور غلام یسین نے محمد شفیق قریشی کو نئی ذمہ داری ملنے پر مبارکباد دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...