اسسٹنٹ کمشنر پپلاں کاپرائس کنٹرول سرگرمیوں کے سلسلے میں پپلاں شہر کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پپلاں کاپرائس کنٹرول  سرگرمیوں کے سلسلے میں پپلاں شہر کا دورہ

کندیاں (نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر پپلاں محمد ظفر اقبال نے پرائس کنٹرول سرگرمیوں کے سلسلے میں پپلاں شہر کا دورہ کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر پپلاں نے سبزی، فروٹ اور کریانہ شاپس کی ریٹ لسٹیں چیک کیں اور نرخنامے نمایاں جگہ پر آویزاں نہ کرنے والے متعدد دکانداروں کو وارننگ جاری کی۔ اس موقع پر انہوں نے دکانداروں کو ہدایات کی کہا کہ اشیائے ضروریہ کی فروخت سرکاری نرخنامے کے مطابق یقینی بنائی جائے ، گرانفروشی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...