احسان پراچہ کی والدہ بیگم خورشید احسان کی وفات پر تعزیت

احسان پراچہ کی والدہ بیگم خورشید  احسان کی وفات پر تعزیت

پھلروان(نامہ نگار) اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج کے چیئر مین ہارون احسان پراچہ کی والدہ بیگم خورشید احسان کی وفات پر پھلروان اور گردونواح کے سیاسی و سماجی دینی و ادبی اور صحافتی حلقوں سابق صدور بار ایسوسی ایشن بھلوال راؤ محمد اشرف ایڈووکیٹ۔۔۔

 مہر طارق محمود ہرل ایڈووکیٹ، سابق چیئر مین راؤ شاہد عمران، وائس چیئر مین مرزا اظہر حیات، نمبرار مرزا نصر محمود، سابق کونسلرز چوہدری محمد آصف امین، رانا وکیل احمد، ندیم اقبال چوہان، اسد رحیم ایڈووکیٹ، رانا شبیر احمد ایڈووکیٹ، ظفر اقبال ٹوانہ ایڈووکیٹ، مونیہ عروج ایڈووکیٹ، حاجی نواز صراف، سابق چیئر مین بلدیہ میانی ملک عبدالرشید، صدر پریس کلب اختر محمود، جنرل سیکرٹری کنور محمد یامین، رانا ارسلان شوکت، امجد جاوید، ساجد الرحمان انصاری، سماجی رہنماؤں مہر سلیم احمد ہرل، فاروق لوہار، محمد صدیق بھٹی، چوہدری ندیم بشیر، سینئر ہیڈ ماسٹر ملک منیر احمد سمیت لوگوں کی کثیر تعداد نے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے مغفرت، بلندی درجات اور پسماندگان کیلئے عطائیگی صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...