ڈپٹی کمشنر کا مریم نواز میڈیکل کالج اور میانوالی شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کا مریم نواز میڈیکل کالج اور  میانوالی شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

میانوالی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر شاہد عباس کاٹھیا کا متعلقہ افسرا ن کے ہمرا ہ مریم نواز میڈیکل کالج اور میانوالی شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ۔کے نظام کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر نے مریم نواز میڈیکل کالج کے اکیڈمک بلاک کے گراؤنڈ اور فسٹ فلور کے جاری تعمیر و مر مت کے کاموں اور شہر میں صفائی ستھرائی کے نظام کا جائزہ لیا۔ انھوں نے ایس ڈی او بلڈنگز اور متعلقہ ٹھیکدار کو ہدایت کی کہ میڈیکل کالج کے ہاسٹل، اکیڈمک بلاکس کے بحالی و مرمت اور تزئن و آرائش کے کاموں کو مزید سپیڈ اپ کر کے مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے اور تعمیراتی کاموں میں معیاری میٹریل کے استعمال کو یقینی بنایا جائے ۔بعدازاں ڈپٹی کمشنر نے تلہ گنگ روڈ اور سہراب والہ کے علاقہ کی گلی نمبر 7 کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...