پٹرو ل کے بعد بجلی مز ید مہنگی کر نے کا حکو متی پلا ن تیا ر ، تسنیم ا حمد قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ ۔۔۔
پٹرو ل کے بعد بجلی مز ید مہنگی کر نے کا حکو متی پلا ن تیا ر موجودہ حکو مت ریکارڈ مہنگا ئی کے ذریعے عوام کی زند گیوں کو ا جیر ن کر نے میں مکمل طور پر کا میاب ہے کسا ن ملکی معیشت میں بنیا د ی کر دار ادا کر تے ہیں پاکستا ن ایک زرعی ملک ہے لیکن موجود ہ حکو مت کا زراعت پیشہ لوگوں کے ساتھ رو یہ انتہا ئی افسوسنا ک ہے کسا نو ں کو کھا د بیج پا نی ڈیز ل بجلی سمیت زرعی مداخل مہنگے دا موں فراہم کیا جا تا ہے جس سے ا ن کی پیداوار ی لا گت بڑھتی ہی جا ر ہی ہے پاکستا ن پیپلزپارٹی زراعت پیشہ لوگوں کے ساتھ امتیاز ی سلو ک کو مسترد کرتی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments