بغیر لائسنس موٹر سائیکل چلانے پر مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گل والا چوک میں ٹریفک پولیس اہلکاروں سے مزاحمت، بغیر ہیلمٹ اور بغیر لائسنس موٹر سائیکل چلانے والا شخص قانون کی زد میں آ گیا پولیس اہلکار کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور کارِ سرکار میں مداخلت کی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
گل والا چوک میں ٹریفک پولیس اہلکاروں سے مزاحمت، بغیر ہیلمٹ اور بغیر لائسنس موٹر سائیکل چلانے والا شخص قانون کی زد میں آ گیا پولیس اہلکار کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور کارِ سرکار میں مداخلت کی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments