کار سے غیر ملکی شراب برآمد

 کار سے غیر ملکی شراب برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)کوٹ فرید روڈ پر پولیس کی ناکہ بندی کے دوران ایک کار سے مبینہ طور پر 114 لیٹر غیر ملکی شراب برآمد، پولیس نے گاڑی سوار ملزم کو گرفتار کرلیا۔

کوٹ فرید روڈ پر پولیس کی ناکہ بندی کے دوران ایک کار سے مبینہ طور پر 114 لیٹر غیر ملکی شراب برآمد، پولیس نے گاڑی سوار ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...