دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)واٹس ایپ پر مسلسل کالز کے بعد مبینہ طور پر گالم گلوچ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں، شہری نے آوازوں کی ریکارڈنگ پولیس کو فراہم کردی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
واٹس ایپ پر مسلسل کالز کے بعد مبینہ طور پر گالم گلوچ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں، شہری نے آوازوں کی ریکارڈنگ پولیس کو فراہم کردی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments