چور ٹرانسفارمر لے اڑے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)چور 50 کے وی اے ٹرانسفارمر کے ساتھ تین کوائل اور قیمتی آئل بھی لے اڑے، ٹرانسفارمر چوری ہوتے ہی پورا علاقہ بجلی سے محروم ہوگیا۔
چور 50 کے وی اے ٹرانسفارمر کے ساتھ تین کوائل اور قیمتی آئل بھی لے اڑے، ٹرانسفارمر چوری ہوتے ہی پورا علاقہ بجلی سے محروم ہوگیا۔ چوروں کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments