ساتویں جماعت کے طالب علم سے مبینہ زیادتی، 3 افراد کے خلاف مقدمہ
کندیاں(نمائندہ دنیا)ہرنولی میں ساتویں جماعت کے طالب علم سے مبینہ زیادتی، 3 افراد کے خلاف مقدمہ ۔ہرنولی کے علاقے چک نمبر 19 ڈی بی میں ساتویں جماعت کے طالب علم سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
مدعی کے مطابق واقعہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول چک نمبر 19 ڈی بی میں سکول بریک کے دوران پیش آیا، جہاں طالب علم کو سکول سے ملحقہ جامع مسجد غوثیہ کے واش رومز میں لے جایا گیاہرنولی پولیس نے متاثرہ طالب علم کے بھائی محمد اعجاز قریشی کی مدعیت میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments