سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جھلس کر شدید زخمی
خوشاب(نمائندہ دُنیا)جوہر آباد کے نواحی علاقہ الاعوان ٹاون میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص راجہ عادل جنجوعہ جھلس کر شدید زخمی ہو گیا۔۔۔
راجہ عادل حسین والد راجہ نذیر حسین جمجوعہ کو فوری طور پر ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آباد منتقل کیا جہاں سے اسے تشویشناک حالت کے پیش نظر الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کے برن یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ، ہسپتال ذرائع کے مطابق اس کا برب ریٹ پچاس فیصد زائد ہے اور اس کی حالے انتہپائی تشویشناک ہے ، معلوم ہوا ہے کہ راجہ عادل جنجوعہ اپنے گھر کے کچن میں گیس سلنڈر تبدیل جر کے بعد گیس کی لیکیج چیک کر رہا کہ اچاک سلنڈر زور دار دھماکے سے بھٹ گیا اور پوری کچن میں آگ بھڑک اور تھی جس کی ل؛پیٹ میں آ کر وہ برہ طرح جھلس گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments