7رو ز ہ مہم میں 3کر وڑ 10 سے زا ئد بچوں کو پولیو قطر ے پلا نے کا ہد ف مقرر

 7رو ز ہ مہم میں 3کر وڑ 10 سے زا ئد بچوں کو پولیو قطر ے  پلا نے کا ہد ف مقرر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا ہے کہ ملک کے 115اضلا ع میں 5سال سے کم عمر بچوں کو پو لیو سے بچا ؤ کے قطرے پلا نے کی 7رو ز ہ مہم کا آ ج چھوتا رو ز ہے۔۔۔

 ا س مہم میں 3کر وڑ 10سے زا ئد بچوں کو پولیو قطر ے پلا نے کا ہد ف مقرر کیا گیا ہے مگر گذشتہ ر و ز بلو چستا ن کے ضلع نو شکی میں پو لیو ٹیم کی حفاظت پر معمو ر 2پو لیس اہلکا روں کو مسلحہ افراد کو فا ئر نگ کر کے شہید کر د یا ا س کار وا ئی کا مقصد علاقے میں خوف و ہراس پھیلا کر قوم کے بچوں کو پو لیو قطروں سے محرو م ر کھنا تھا متعلقہ حکا م پولیو قطرے پلا نے وا لی ٹیموں کی سیکورٹی کو فول پر و ف بنا ئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...