پا کستا ن کو موجود ہ بحرا نو ں سے نکا لنے کیلئے با ہمی اعتما د کی ا شد ضرورت ،عمران حسن

  پا کستا ن کو موجود ہ بحرا نو ں  سے نکا لنے کیلئے با ہمی اعتما د کی  ا شد ضرورت ،عمران حسن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی ترجمان جماعت اسلامی عمران حسن اعوان نے کہا ہے کہ پا کستا ن کو موجود ہ سیاسی معاشی اور سما جی بحرا نو ں سے نکا لنے کیلئے مفاہمت مکا لمے اور با ہمی اعتما د کی ا شد ضرورت ہے۔۔۔

 حکو مت اور ا پو ز یشن دو نو ں مل کر مذا کرا ت کی میز پر آ ئیں ہم نے ہمیشہ ہی عوامی مفاد کو مد نظر رکھ کر مفاہمت کے ذریعے سیاسی مسائل حل کیے اور وطن عز یز کو مسائل اور بحرا نو ں سے نکا لنے میں اپنا کلیدی کر دا ر ادا کیا موجو دہ حکو مت اور ا پو زیشن دو نو ں ضد ہٹ دھر می تر ک کر کے مفا ہمت مکا لمے اور با ہمی اعتما د کو یقینی بنا ئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...