کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی ، دو نوجوان زخمی

کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر  مار دی ، دو نوجوان زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) خوشاب روڈ پر چک نمبر 71 کے قریب تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی ۔

جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار 50 سالہ ظفر اﷲ خان اور 36 سالہ مروت شدید زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں دونوں افراد کے سر پر شدید چوٹیں آئیں، جنہیں فوری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق دونوں زخمیوں کی حالت نازک ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...