یکم اکتوبر کو عید گاہ گراؤنڈ میں بعد از نماز مغرب تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے انعقاد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کراچی کے مفتی شاہد مسعود،مولانا نور محمد ہزاروی،مولانا قاری عبد الوحید نے بتایا کہ سرگودھا میں یکم اکتوبر کو عید گاہ گراؤنڈ میں بعد از نماز مغرب؎ تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے انعقاد ہو گا ۔
جس کا مقصد عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت و فضیلت کو اجاگر کرنا اور عوام کو اس حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے ۔قیام پاکستان کے دو سال بعد 1949 میں قادیانیت کی بیخ کنی کے لئے قائم ہونیوالی عالمی مجلس ختم نبوت نے اندرون اور بیرون ملک فتنہ قادیانیت کو ہر جگہ محاسبہ کرکے سادہ لوح عوام کے ایمان کو بچانے میں بھرپور کردار ادا کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments