گھر میں توڑ پھوڑ ، مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بیس سے زائد افراد نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گھر میں توڑ پھوڑ کر کے فرار ہو گئے ،بیٹے کو قتل کی دھمکیاں دیں، جبکہ فون پر بھی مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
بیس سے زائد افراد نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گھر میں توڑ پھوڑ کر کے فرار ہو گئے ،بیٹے کو قتل کی دھمکیاں دیں، جبکہ فون پر بھی مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments