آئس پکڑی گئی ،منشیات فروش گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بدنام زمانہ منشیات فروش طارق کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی1 کلو 40 گرام آئس برآمد کر لی گئی، گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
بدنام زمانہ منشیات فروش طارق کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی1 کلو 40 گرام آئس برآمد کر لی گئی، گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments