احتجاج کرنے والے مثبت طریقہ سے اپنا موقف آگے بڑھائیں انجمن تاجران شاہین شاپنگ سنٹر

احتجاج کرنے والے مثبت طریقہ  سے اپنا موقف آگے بڑھائیں  انجمن تاجران شاہین شاپنگ سنٹر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) انجمن تاجران شاہین شاپنگ سنٹر بلاک 5 کے صدر رانا سجاد حیدر،سیکرٹری فنانس شیخ نعیم طاہر کچہری بازار کے جنرل سیکرٹری ذیشان چوہدری اور دیگر نے کہا کہ۔۔۔

 احتجاج کرنے والے قومی مفاد کو مد نظر ر کھتے ہو ئے مثبت طریقہ سے اپنا موقف آگے بڑھائیں کیونکہ احتجاج د ھرنے مسائل کا حل نہیں ہوتے ان کے ایسے اقدام سے پاکستا ن کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے اور ملک بھر میں عام کاروبار کے ساتھ صنعتی یو نٹوں کی پیداوار متاثر ہو رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس لئے ضرورت ہے کہ لوگوں کو گھروں سے نکال کر سڑکوں پر احتجاج کی بجائے حکومت مخالف مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل کا حل تلاش کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...