ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا پکڑاگیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا پکڑاگیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کرنے والے شہری کو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیااورمقدمہ درج کرلیا ۔

 تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کرنے والے شہری کو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیااورمقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...