7پیشہ ور بھکاریوں کو پکڑ کر مقدمات درج کر لئے

 7پیشہ ور بھکاریوں کو پکڑ کر  مقدمات درج کر لئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے 7پیشہ ور بھکاریوں کو پکڑ کر ان کے خلاف مقدمات در ج کر لئے گئے ۔

 سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اور پولیس نے بھابھڑہ چوک، جھاوریاں، سلانوالی ،ساہی وال سمیت مختلف علاقوں میں کاروائی کر کے عبدالرحمان،محمد خان وقاص منیر،اﷲ دتہ، سکندر، غلام مصطفی،محمد دلشادجو کہ صحت مند ہونے کے باوجود معذوری یا بیماری ظاہر کر کے بھیک مانگ رہے تھے کو پکڑ کر حوالات میں بند کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...