جھوٹی کال کرنے پر گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)15 پر جھوٹی کال کرنے پر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس کے مطابق پکار 15 پر چوری کی جھوٹی کال کرنے والے ملزمان محمد یار کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج کرلیا گیا۔
15 پر جھوٹی کال کرنے پر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس کے مطابق پکار 15 پر چوری کی جھوٹی کال کرنے والے ملزمان محمد یار کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments