کل خوشاب میں بجلی بند رہے گی

 کل خوشاب میں بجلی بند رہے گی

خوشاب(نمائندہ دُنیا)فیسکو ڈویژن جوہر آباد کی جانب سے 132کے وی اے گرڈ سٹیشن جو ہر آباد کی سالانہ مرمت اور صفائی کیلئے 11اکتوبر بروز سوموار صبح 9تا سہ پہر3بجے برقی رو معطل رکھنے کا شیڈول جاری کر دیا ۔

 شیڈول کے مطابق سوموار کے روز خالق آّباد ، چھبیل ، پاک کویت ملز سیٹلائٹ ٹاون ،کابلی گیٹ، حبیب جیوٹ ملز، بلو فارم ،سرگودھا روڈ، بولہ ، ہموکہ،اعوان ٹاون ، سندرال، شوگر ملز روڈ ، کٹھہ روڈ ، فوارہ چوک ، پنڈی کورہ سول لائنز ، ہڈالی کے علاقہ میں 6گھناٹے بجلی بند رہے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...