ڈاکٹر سے 3 لاکھ روپے ہتھیا لئے

 ڈاکٹر سے 3 لاکھ روپے ہتھیا لئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دیرینہ تعلقات کا فائدہ اٹھا کر ڈاکٹر سے تین لاکھ روپے ہتھیا لئے گئے ،پولیس کے مطابق گلبرگ سٹی کے رہائشی ڈاکٹر اشتیاق سے شمشیر ٹاؤن کے آصف نے اعتماد کا رشتہ قائم کر کے ہنگامی ضرورت کیلئے تین لاکھ روپے ادھار لئے اور بعدازاں رقم خردبرد کر کے روپوش ہو گیا، مقدمہ درج کر لیا گیا

 دیرینہ تعلقات کا فائدہ اٹھا کر ڈاکٹر سے تین لاکھ روپے ہتھیا لئے گئے ،پولیس کے مطابق گلبرگ سٹی کے رہائشی ڈاکٹر اشتیاق سے شمشیر ٹاؤن کے آصف نے اعتماد کا رشتہ قائم کر کے ہنگامی ضرورت کیلئے تین لاکھ روپے ادھار لئے اور بعدازاں رقم خردبرد کر کے روپوش ہو گیا، مقدمہ درج کر لیا گیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...