نئے گھر میں شفٹنگ سے قبل ہی نامعلوم چور صفایا کر گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نئے گھر میں شفٹنگ سے قبل ہی نامعلوم چور صفایا کر گئے ، اسد پارک کے رہائشی محمد عمر نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
اس نے نیا گھر تعمیر کیا اور گھر کی تزئین و آرائش کیلئے دروازے ،کھڑکیاں، کیبن فٹنگ اور دیگر مختلف قسم کا آرائشی سامان لا کر رکھا تو نامعلوم چور تالے توڑ کر چھ لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مذکورہ سامان لے اڑے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments