حکو مت معاشی بد حا لی غر بت بیر و ز گار ی کا احساس کرے :عمران حسن اعوان

 حکو مت معاشی بد حا لی غر بت بیر و ز گار ی  کا احساس کرے :عمران حسن اعوان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ترجمان جماعت اسلامی عمران حسن اعوان نے کہا کہ حکو مت معاشی بد حا لی غر بت بے ر و ز گا ر ی اور مہنگا ئی سے پیدا شد ہ صور تحا ل کی سنگینی کا احساس کر ے۔۔۔۔

غر بت کے خاتمہ کیلئے ز با نی جمع خر چ کی بجا ئے حقیقی معنوں میں عملی اقدا ما ت کر ے ا س وقت مہنگی بجلی گیس پٹرو لیم مصنوعات سمیت د یگر ضروری اشیا ء عا م آ د می کیلئے و با ل جا ن بن چکی ہے۔ موجو دہ حکو مت قرض کے ذریعے معیشت چلا ر ہی ہے قرض غر بت ختم نہیں کر تے محرو م طبقات کیلئے ما لی ریلیف فراہم کر نا ہو گا جماعت اسلامی محرو م اور پسے ہو ئے طبقات کی بہتر ی اور ا ن کے حقوق کے تحفظ کیلئے اپنی جد و جہد جا ر ی ر کھے گی

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...