پہلی بار عظیم الشان نیزہ بازی چیمئن شپ کا انعقاد
خوشاب(نمائندہ دُنیا)تھل کے گاوں آدھی کوٹ میں بگھور گروپ کے سر گرم راہنماملک گل ایاز خان بگھور کی زیر نگرانی گاوں کی تاریخ میں پہلی بار عظیم الشان نیزہ بازی چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا
جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خوشاب محترمہ غزالہ کنول اور اسسٹنٹ کمشنر نورپورتھل شازیہ رحمان نے بطور مہمانان خصوصی شرکت ، اس موقع پر بگھور گروپ سردار ملک عبدالقیوم بگھور،کوآرڈینیٹر بگھور گروپ حلقہ پی پی 83 ملک گل داد خان بگھور اور کوآرڈینیٹر بگھور گروپ حلقہ پی پی 84 بیرسٹر ملک گل ایاز خان بگھور بھی موجود تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments