ملک عبد الرسول قادری ؒ کی ساری زندگی جہد مسلسل سے عبارت تھی ،حافظ محمد احمد چشتی

ملک عبد الرسول قادری ؒ کی  ساری زندگی جہد مسلسل سے  عبارت تھی ،حافظ محمد احمد چشتی

خوشاب(نمائندہ دُنیا)غازی اسلام جاں نثار پاکستان حضرت ملک عبد الرسول قادری ؒ کی ساری زندگی جہد مسلسل سے عبارت تھی اسلام اور پاکستان کے لئے ان کی گراں قدر خدمات وفا اور ایثار کا مستقل باب ہیں۔

وہ اکابر و اسلاف کی یادگار اور اصاغر کے لیے نمونہ تھے ان خیالات کا اظہار خطیب ملت علامہ حافظ محمد احمد چشتی گولڑوی نے مصنف کتب کثیرہ مولانا ملک محبوب الرسول قادری کی زیر صدارت حضرت رح کے اٹھارویں سالانہ عرس کی افتتاحی تقریب اور قرآنی حلقوں کے اختتام پر مزار غازی اسلام رح پر خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ قرآن مجید کی عظمت یہ ہے کہ اس کی تلاوت ، پڑھنا ، سننا ، سمجھنا ، پڑھنا ، اس کا ابلاغ کرنا ، اس کی اشاعت اور حلقے قائم کرنا دونوں جہانوں میں کامیابی اور سرخروئی کی ضمانت ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...