ریکارڈ کی فراہمی میں لعت و لعل سے کام لینے پر سربراہان کو آگا ہ کیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے بعض محکموں اور بلدیاتی اداروں کی جانب سے فیلڈ آڈٹ ٹیموں کو مطلوبہ ریکارڈ کی فراہمی میں لعت و لعل سے کام لینے پر متعلقہ ضلعی و ضلعی سربراہان کو آگا ہ کیا ہے کہ۔۔۔۔
سابقہ مالی سال کی وصولیوں اور اور محکمانہ اخراجات کی چھان بین کے بعد سینکڑوں آڈ ٹ پیراز کے جواب طلب کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کی سفارش کی تھی مگر اس حوالے سے عملدرآمد ہو سکا اور نہ ہی آڈٹ پیراز کے جواب بھجوائے جا سکے۔ ،جس پر ہدایت کی گئی کہ فوری طور پر عملدرآمد کی صورتحال پر مبنی رپورٹ سیکرٹری سیٹلمنٹ کو ہر صورت ارسال کی جائے جس کے بعد ذمہ داروں کے خلاف ایکشن لئے جانے کا امکان ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments