گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شاہ نکڈر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم فرمان کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 30 بور پسٹل برآمد کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

شاہ نکڈر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم فرمان کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 30 بور پسٹل برآمد کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...