کسی کو بھی کینو کے کا شت کارو ں کا استحصا ل کر نے کی اجا ز ت نہیں د ی جا ئے گی ،سی ای او کینو گر و رز

کسی کو بھی کینو کے کا شت کارو ں  کا استحصا ل کر نے کی اجا ز ت نہیں  د ی جا ئے گی ،سی ای او کینو گر و رز

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سی ای او کینو گر و رز ایسوسی ایشن چو ہد ر ی ممتاز وڑائچ نے کہا ہے کہ ہمیشہ کی طرح آئند ہ بھی کینو کے کا شت کاروں کے حقوق کا ہر فور م پر تحفظ کیا جا ئے گا ۔

اور کسی کو بھی کینو کے کا شت کارو ں کا استحصا ل کر نے کی کا اجا ز ت نہیں د ی جا ئے گی کینو گر و رز ایسوسی ایشن کینو کے کا شت کارو ں کے مسائل کے حل اور ا ن کے حقوق کے تحفظ کو اپنی ترجیحات میں سر فہرست رکھے ہو ئے ہیں موجودہ دورمیں زرعی مداخل کے بڑھتے ہو ئے نرخوں سے زراعت پیشہ لوگوں کے مسائل اورمشکلا ت میں اضافہ ہو تا جا ر ہا ہے ہم کسی کو بھی ا س با ت کی اجا زت نہ دیں گے کہ و ہ زراعت پیشہ لوگوں کا استحصال کر ے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...