گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری

 گھر کے باہر کھڑی  موٹر سائیکل چوری

کندیاں(نمائندہ دنیا)پپلاں گھر کے باہر کھڑی بغیر لاک اور چابی والی موٹر سائیکل چوری تفصیلات کے مطابق چک نمبر 10 ایم ایل موڑ مین روڈ پر شہری کی غفلت سے موٹر سائیکل چوری ہوگئی۔

 نامعلوم چور گھر کے باہر کھڑی ہنڈا سی ڈی 70 لے اڑے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی عابد پرویز ولد اسلام دین کی سرخ رنگ کی ہنڈا سی ڈی 70 ماڈل 2016، جس کی مالیت تقریباً 50 ہزار روپے بتائی گئی ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...