خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش ملزم کے خلاف مقدمہ درج

خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش ملزم کے خلاف مقدمہ درج

کندیاں(نمائندہ دنیا)کندیاں خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش کا واقعہ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج ۔نواحی علاقہ خانقاہ سراجیہ کے محلہ عالو خیل میں گزشتہ دنوں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔۔۔

 جہاں مبینہ طور پر ایک 40 سے 42 سالہ شادی شدہ خاتون جو فوتگی پر ایک گھر آئی ہوئی تھی کے ساتھ رات کے وقت گھر کی دیواریں پھلانگ کر داخل ہونے والے مسلح شخص نے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کی واقعے میں نامزد ملزم غلام مصطفیٰ ولد محمد حنیف کے خلاف کندیاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تفتیش اور قانونی کارروائی جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...