پنجا ب حکو مت بلدیاتی الیکشن کے انعقاد سے خوفز د ہ کیوں ، اشرف برہان

 پنجا ب حکو مت بلدیاتی الیکشن کے  انعقاد سے خوفز د ہ کیوں ، اشرف برہان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق امیدوار حلقہ پی پی 76ملک اشرف برہان نے کہا ہے کہ پنجا ب حکو مت بلدیاتی الیکشن کے انعقاد سے خوفز د ہ ہو نے کی بجا ئے فی الفو ر بلدیاتی الیکشن کر ا نے کے لیے عملی اقدا ما ت اٹھا ئے۔۔۔

 کیونکہ بلدیاتی ا دا ر ے جمہور یت کی نر سری ہو تے ہیں موجو د ہ حکومت اختیا را ت کی نچلی سطح تک منتقلی سے خوفزدہ ہے موجودہ حکو مت نے ہر شعبہ میں عوا م کو بر ی طرح ما یو س کیا ہے شائد یہی وجہ ہے کہ وہ بلدیاتی الیکشن نہیں کروانا چاہتے۔ مگر بلدیاتی انتخابات سے ہی لوگوں کے بنیادی مسائل حل ہونگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...