کندیاں اور حافظ والا میں سرکاری نرخناموں پر عملدرآمد کے لیے کارروائیاں

کندیاں اور حافظ والا میں  سرکاری نرخناموں پر عملدرآمد  کے لیے کارروائیاں

کندیاں(نمائندہ دنیا)پپلاں، کندیاں اور حافظ والا میں سرکاری نرخناموں پر عملدرآمد کے لیے کارروائیاں، گرانفروشی کے خلاف سخت نگرانی جاری ورانِ چیکنگ اشیائے خوردونوش، سبزیوں، پھلوں، گوشت، دودھ اور دیگر روزمرہ استعمال کی اشیاء کے سرکاری نرخناموں کا جائزہ لیا گیا۔۔۔

 جبکہ دکانداروں کو ہدایت کی گئی کہ وہ نمایاں مقامات پر ریٹ لسٹ آویزاں کریں اور حکومت پنجاب کی جانب سے مقرر کردہ نرخوں کے مطابق اشیاء فروخت کریں انفورسمنٹ آفیسر میڈم شیزہ گیلانی نے دکانداروں کو متنبہ کیا کہ گرانفروشی، ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...