یونین کونسلوں کی ماہانہ گرانٹ میں کئی سال سے اضافہ نہ ہونے سے مالی مشکلات بڑھ گئیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) یونین کونسلوں کی ماہانہ گرانٹ میں کئی سال سے اضافہ نہ ہونے کی وجہ سے مالی مشکلات میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔
یونین کونس ملازمین کا کہنا ہے کہ ہماری تنخواہوں میں ہر سال اضافہ ہورہا ہے اسی طرح بجلی کی قیمتوں اور دیگر اخراجات کے میٹریل سٹیشنری کی قیمتیں بڑھ رہی ہے لیکن گزشتہ کئی سالوں میں ماہانہ گرانٹ میں اضافہ نہ ہونے سے یونین کونسلوں کے مالی معاملات متاثر ہو رہے ہیں ان ملازمین نے حکومت سے گرانٹ میں کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments