بجلی چوری میں ملوث شہری گرفتار

بجلی چوری میں ملوث شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کو قابو کر لیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے قادر آباد چوک کے قریب فیسکو ٹیموں نے کارروائی کر کے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا ۔

بجلی چوری میں ملوث شہری کو قابو کر لیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے قادر آباد چوک کے قریب فیسکو ٹیموں نے کارروائی کر کے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...