تجربہ کار حکومتی ٹیم معاشی طور پر ملک کو تباہ کر رہی :ندیم اکرم چیمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی ندیم اکرم چیمہ نے کہا ہے کہ تجربہ کار حکومتی ٹیم معاشی طور پر ملک کو تباہ کرنے کے بعد سیاسی طور پر تباہی کی طرف لے جا رہی ہے۔
جس کے نتائج پاکستان کے لیے کبھی بھی اچھے نہیں آئیں گے اب بھی وقت ہے اگر ان کو کنٹرول نہ کیا گیا اور ان کو اقتدار سے الگ نہ کیا گیا تو پاکستان معاشی طور پر دیوالیہ ہو جائے گا اب تو تمام سیاسی جماعتیں یہ کہنے لگی ہیں کہ گورنر راج لگا کر دونوں سیاسی جماعتوں نے اپنی سیاسی موت کو خود دعوت دے دی ہے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments