مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت

 مادرِ جمہوریت بیگم نصرت  بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی سرگودھا کے سابق ضلعی جنرل سیکرٹری برائے انسانی حقوق ونگ ناصر قریشی نے مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا ہے کہ۔۔۔۔

23 اکتوبر پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک اداس ترین دن ہے ، جب جمہوریت کی پاسبان اور لازوال قربانیوں کی علامت بیگم نصرت بھٹو ہم سے جدا ہوئی تھیں۔ ناصر قریشی نے کہا کہ بیگم نصرت بھٹو کی سیاسی جدوجہد اور قید و بند کی صعوبتیں تاریخِ پاکستان کا وہ سنہرا اور دردناک باب ہیں جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...