تحصیل کوٹمومن پانی چوری کے حوالے سے ضلع بھر میں نمبرون

تحصیل کوٹمومن پانی چوری کے  حوالے سے ضلع بھر میں نمبرون

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا کی تحصیل کوٹمومن پانی چوری کے حوالے سے ضلع بھر میں نمبر لے گئی۔

 ذرائع کیمطابق کڑانہ ڈویژن ایل جے سی حکام کی رپورٹ کے مطابق سابقہ مہینوں کے دوران ہونیوالے کریک ڈاؤن میں سب سے زیادہ پانی چوروں کی تعداد کا تعلق تحصیل کوٹمومن سے ہے ، حالیہ مہم کے دوران تھانہ کوٹمومن میں درج کروائے گئے مقدمات کی تعداد 100سے تجاوز کر چکی ہے ،تھانہ مڈھ رانجھا،تھانہ لکسیاں اورتھانہ میلہ بالترتیب دوسرے ،تیسرے اور چوتھے نمبر ہیں۔ جبکہ دیگر تحصیلوں میں پانی چوری کر رجحان کوٹمومن کی نسبت 80فیصد کم ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...