پٹوار خانوں،تحصیل دفاتر میں پرائیویٹ افراد کی اجارہ داری برقرار

پٹوار خانوں،تحصیل دفاتر میں  پرائیویٹ افراد کی اجارہ داری برقرار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اعلی انتظامیہ کی جانب سے ہتھیار ڈالنے پر پابندی کے باوجود پٹوار خانوں اور تحصیل دفاتر میں پرائیویٹ افراد کی اجارہ داری بدستور قائم ہے اور لوگ چھوٹے چھوٹے کاموں کیلئے بدستور ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔

سائلین کا کہنا ہے کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ ضلعی افسران فوری طور پر پٹوار خانوں اور محکمہ مال کے دفاتر سے پرائیویٹ ملازمین اور ٹاؤٹ ازم کا خاتمہ کرکے نظام کو شفاف بنائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...