حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے امت مسلمہ متحد ہو جائے ، میاں بلال طارق
خوشاب (نمائندہ دنیا) مرکزی جمعیت اہل حدیث کے نائب ناظم ضلع خوشاب اور ممتاز مذہبی و سماجی شخصیت میاں بلال طارق نے سعودی عرب پر یمنی حوثیوں کے پے در پے حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔
سرزمین حجاز کے مقدس مقامات کو نشانہ بنانے والوں کیخلاف اجتماعی کارروائی ناگزیر ہو چکی ہے ۔پوری ملت اسلامیہ حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے ایک پلیٹ فارم پر سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہو جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments