مہر محمد بلال طاہری کی پھوپھو انتقال کر گئیں

 مہر محمد بلال طاہری کی  پھوپھو انتقال کر گئیں

بھیرہ(نامہ نگار)بھیرہ پریس کلب رجسٹرڈ کے سیکرٹری فنانس اور آرائیں ویلفیئر ایسوسی ایشن تحصیل بھیرہ کے جنرل سیکرٹری مہر محمد بلال طاہری کی پھوپھو انتقال کر گئیں۔

 وہ مہر حاجی محمد سلطان مرحوم کی بیوہ مہر محمد رمضان۔فوجی مہر محمد ریاض۔مہر مدثر شریف کی والدہ ۔سابق نائب ناظم مہر محمد خان۔مہر محمد یار۔مہر محمد انوار۔مہر محمد غلام رسول اور مہر محمد رشید کی بہن تھیں ان کی نماز جنازہ قبرستان چاہ گانگی والا زین پور میں ادا کی گئی جس میں ہر مکتبہ فکر کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...